Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کیارا ایڈوانی ہمیشہ روتی رہتی ہیں ۔ سدھارتھ مہلوترا

کیارا ایڈوانی اپنی ہر فلم میں روتی رہتی ہیں

کیارا ایڈوانی ہمیشہ روتی رہتی ہیں ۔ سدھارتھ مہلوترا

بھارتی شوبز انڈسٹری بالی ووڈ کے وراسٹائل اداکار سدھارتھ ملہوترا اپنی ہونے والی دلہن کے حوالے سے کہتے ہیں کہ کیارا ایڈوانی اپنے تمام کرداوروں مٰں روتی رہتی ہیں۔

ان دنوں خبروں کی زینت بنے ہوئے سدھارتھ ملہوترا نے ااپنے حالیہ انٹرویو میں اپنی ہونے والی دلہن کیارا کے حوالے سے بتایا کہ کیارا کیارا اپنے تمام کرداروں میں روتی رہتی ہیں، اپنی ہر فلم میں ہمیشہ صرف روتی رہتی ہے، اس کی آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں۔

اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اپنی نئی فلم "مشن مجنو” کے پروموشنل انٹریو میں اپنی ہونے وا؛ی دلہن کے بارے میں باتیں کی تھیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More