ڈھاکا: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیمیوں کے کپتان نے فوٹو سیشن حصہ لیا
اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ٹہ20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔ ٹرافی کی رونمائی ڈھاکا کے ہوٹل میں کی گئی۔
ٹی20 سیریز کا آغاز اتوار 20 جولائی سے ہوگا جس میں پاکستان ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا اور بنگلہ دیش کی قیادت لٹن داس کریں گے۔
پہلا میچ شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہوگا۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تینوں ٹی20 میچز بالترتیب 20، 22 اور 24 جولائی کو شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جو 300 ٹکہ سے 3,500 ٹکہ تک رکھی گئی ہیں تاکہ ہر طبقے کے شائقین اس میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔
بی سی بی نے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ڈیجیٹل نظام اپنایا ہے اور 15 جولائی سے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو چکی ہے۔
ٹی20 سیریز کا آغاز اتوار 20 جولائی سے ہوگا جس میں پاکستان ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا اور بنگلہ دیش کی قیادت لٹن داس کریں گے۔
پہلا میچ شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ شام 5 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق) شروع ہوگا۔
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تینوں ٹی20 میچز بالترتیب 20، 22 اور 24 جولائی کو شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
دوسری جانب بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جو 300 ٹکہ سے 3,500 ٹکہ تک رکھی گئی ہیں تاکہ ہر طبقے کے شائقین اس میچ سے لطف اندوز ہو سکیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے ڈیجیٹل نظام اپنایا ہے اور 15 جولائی سے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو چکی ہے۔