پیکا ایکٹ اپوزیشن کے خلاف بطور ہتھیاراستعمال ہو گا ، عمر ایوب خان
پاکستان تحریک انصاف اہم رہنماء اور قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی پوزیشن عمر ایوب نے حکومت کی جانب سے پیکا ایکٹ اپوزیشن خلاف استعمال کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے اور پیکا ایکٹ کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پیکا ایکٹ کو فل الفور وایس لیا جائے ۔ عمر ایوب خان
تفصیلی خبر دیکھئے اس ویڈیو میں