Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پیرس اولمپکس2024: میڈلز ٖحاصل کرنے کی جنگ جاری، آسٹریلیا میڈلز کی دوڑ میں آگے

پیرس اولمپکس2024: میڈلز ٖحاصل کرنے کی جنگ جاری، آسٹریلیا  میڈلز کی دوڑ میں آگے

آسٹریلیا نے 3 گولڈ جبکہ 2 سلور میڈلز کے ساتھ سرفہرست

پیرس:  پیرس اولمپکس2024 کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، میڈلز کی جنگ میں اب آسٹریلیا میڈلز کی دوڑ میں سبقت حاصل کئے ہے آسٹریلیا نے 3 گولڈ جبکہ 2 سلور جبکہ 5 برونز میڈلز حاصل کئے ہیں دوسرے نمبر پر چین ہے جس نے 3 گولڈ اور 1 سلور جبکہ 4 برونز میڈلز جیتے ہیں۔

جاپان ، فرانس، امریکا، جنوبی کوریا،  بیلاروس اور قازقستان بھی ایک ایک گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔

جنوبی کوریا نے 1 گولڈ م 1 سلور، 1 برونز جبکہ تمغے حاسل کر چکا ہے،  امریکا نے 1 گولڈ، 2 چاندی، 2 برونز کے تمغے حاصل کر چکا ہے۔

فرانس 1 گولڈ، 2 چاندی، 1 سلور جبکہ 4 برونز کے تمغے حاسل کرنے میں کامیاب رہا۔

 نے 1 گولڈ 1 کانسی جبکہ 2 برونز میڈل جیتے، بیلا روس

جقپان  نے 1 گولڈ 1 کانسی جبکہ 2 برونز میڈل حاصل کئے۔ اسی طرح جاپان نے 1 گولڈ ، 1 کانسی جبکہ 2 برونز میڈلز جیتے۔

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More