Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاک افواج کی بھارت کو جوابی کاروائی ، 2 رافیل جہاز گرا دئیے، ہیڈ کوارٹر تباہ دودھنیال سیکٹر چیک پوسٹ اڑا دی گئی

پاک افواج کی بھارت کو جوابی کاروائی ، 2 رافیل جہاز گرا دئیے، ہیڈ کوارٹر تباہ دودھنیال سیکٹر چیک پوسٹ اڑا دی گئی

بھارتی حملوں کے جوابی کاروائی میں پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی کے دو جہاز راگیل طیارے تباہ کر دئیے جبکہ ایک ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کر دیا ،  پاک فوج نے کاروائی میں بھارت کے متعدد  علاقوں کو نشانہ بنایا گیا،

 فوج نے دودھیال سیکٹر پر دشمن کی پوری چیک پوسٹ اڑا دی گی

واجح رہے کہ بھارت نے ابھی کچھ دیر پہلے پاکستان میں 5 مقامات پر سویلین کو نشانہی بنایا تھا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More