Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ: آفیشل سیکرٹ و آرمی ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ: آفیشل سیکرٹ و آرمی ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 6رکنی آئینی بینچ 7فروری کو سماعت کریگا،اعلامیہ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ کے 6رکنی آئینی بینچ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیم 2023 کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 6رکنی آئینی بینچ 7فروری کو سماعت کرے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More