Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کے لئے تیار

دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کے لئے تیار

بھارتی معروف گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب 95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کے لئے تیار ہے ، بھارتی میڈیا کے مطابق فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سینما میں نمائش کے لئے پیش کی جائےگی۔ تاہم بھارت ابھی ریلیز نہیں ہو گی

رونی اسکرین والا کے بینر تلے بننے والی اور آر ایس وی پی مویز کی پیشکش پنجاب 95 کو ہنی تریہان نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ فلم انسانی حقوق علمبردار جسونت سنگھ کھالرا کی زندگی پر مبنی ہے۔

گلوکار و اداکار دلجیت نے فلم کا ٹریلر بھی جاری کر دیا اور بتایا کہ فلم آئندہ ماہ کی 7 تاریخ کو دنیا بھر میں ریلیز کی جا رہی ہے اور فلم سے کوئی منظر ڈیلیٹ نہیں کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More