Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

درگاہ نیئنگ شریف کے سجادہ نشین پیر سید غلام شاہ جیلانی کی نمازہ جنازہ سیہون شریف کے نزدیک نیئنگ شریف میں ادا کر دی گئی

نماز جنازہ میں معززین علاقی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی

شکیل احمد
تحصیل رپورٹر۔۔نیوز پلس
سیہون شریف

سیہون شریف(نیوز پلس) پاکستان پیپلز پارٹی کے ایم پی ای درگاہ نورانی سرکار درگاہ گاجی شاہ اور درگاہ نیئنگ شریف کے سجادہ نشین پیر سید غلام شاہ جیلانی کی نمازہ جنازہ سیہون شریف کے نزدیک نیئنگ شریف میں ادا کر دی گئی نمازے جنازہ کے باد اپنے آبائی قبرستان میں تدفین کر دی گئی نمازے جنازہ میں ایم این ای سردار رفیق احمد جمالی پی پی پی رہنماء رئیس امان اللہ شاہانی ڈویزل کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ ڈی آجی نعیم احمد شیخ ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن ریٹائرڈ فریدالدین مصطفی ایس ایس پی جامشورو توقیر محمد نعیم اور سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ علاقے کے معززین و پیپلز پارٹی کے کارکنان اور درگاہ نیئنگ شریف اور درگاہ نورانی اور درگاہ گاجی شاہ کے مریدوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔یاد رہے آج سید غلام شاہ جیلانی طویل علالت کے باعث ساوتھ سٹی اسپتال کراچی میں انتقال کر گئے تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More