Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

نئے ریکارڈ سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاور پلے (6اوورز) میں جنوبی افریقہ نے بغیر کسی نقصان کے 102 نرز بنا لئے اور یہ ٹی ٹوئنٹی بین الااقومی میچز میں سب سے بڑا پاور پلے اسکور ہے ۔

واضح رہے کہ اس نئے ریکارڈ سے قبل پاور پلے کا سب سے بڑا ٹوٹل 98 رنز ویسٹ انڈیز کا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More