کم جونگ نے جنوبی کوریا سے معافی مانگ لی

کم جونگ اُن نے جنوبی کوریائی شہری کی ہلاکت پرمعافی مانگی

پیونگ یانگ (ویب ڈسیک) جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے جنوبی کوریائی شہری کی ہلاکت پرمعافی مانگی ہے کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن کے نام ایک خط میں اس واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

خط میں مزید بتایا گیا ہے کہ شمالی کوریائی فوجیوں نے منگل کو کشتی میں سوار جنوبی کوریائی شخص کو اس غلط فہمی میں گولی مار دی کہ وہ ملک میں داخل ہو رہا ہے۔

پیانگ یانگجنوبی کوریاکم جونگ
Comments (0)
Add Comment