کراچی ون ڈے میں فخر زمان کا ایک اور اعزاز

فخر زمان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11ویں کھلاڑی بن گئے

کراچی ون ڈے میں فخر زمان کا ایک اور اعزاز

پاکستانی بلے باز فخر زمان نے کراچی ون ڈے میں فخر زمان کا ایک اور اعزاز کر لیا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچری بنانے والے 11ویں کھلاڑی بن گئے،

اس قبل سے کراچی اسٹیڈیم میں ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 33 سنچریاں کی گئیں ایشیئن بریڈ مین ظہیر عباس نے 1983 میں 113 اسکور داغے تھے فاسٹ ہٹرسلمان بٹ نے 2008 اور 2009 میں، محمد یوسف نے 2002 اور 2004 نے دو دو بار سنچریز بنائیں جب کہ عامر سہیل 1996، انضمام الحق 2004، کامران اکمل 2005، یونس خان 2008، شعیب ملک 2008 اور بابر اعظم 2019 میں ایک ایک بار سینچری بناچکے ہیں جبکہ فخر زمان 2023 میں 11 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں

فخر زمانکراچینیوزی لینڈ
Comments (0)
Add Comment