وزیر اعظم عمران خان کا پمز اسپتال کا اچانک دورہ

مریضوں سے اسپتال میں فراہم کی جانی والی سہولتوں سے متعلق استفسار

اسلام آباد (نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان نے عیدکے دن پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزاسپتال کا اچانک دورہ کیا اور وہاں مریضوں کی عیادت کی اور ان سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں استفسار کیا،ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ نے وزیر اعظم کو ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں کے بارے میں آگاہ کیا

اسپتالپاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
Comments (0)
Add Comment