دی ایمی گالا: ماہرہ خان کو "آرٹسٹ ان فیشن” کے ایوارڈ سے نوازا گیا

دی ایمی گالا: ماہرہ خان کو "آرٹسٹ ان فیشن” کے ایوارڈ سے نوازا گیا

دبئی:  پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ماہرہ خان کو دبئی میں منعقد ہونے والے دی ایمی گالا ایونٹ کے چوتھے ایڈیشن میں "آرٹسٹ ان فیشن” کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

واضح رہے کہ دی ایمی گالا ایک فیشن ایونٹ ہے اور اس میں دنیا بھر میں فیشن کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے والے والوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

اداکارہ نے ایونٹ میں بہترین ڈیزائن کے کپڑوں کے ساتھ شرکت کی اور وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

ماہرہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شئیر کی ہیں جنہیں ان کے مداحوں نے بہت پسند کیا ہے اور ان کے مخصوص اسٹائل کے دل کھول کر تعریف جی ہے۔

آرٹسٹ ان فیشندی ایمی گالا- ماہرہ خان
Comments (0)
Add Comment