وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز پلس)وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وازیر ہاوٗس میں وزیراعظم عمران خان سے انٹر سروز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔یاد رہے رواں سال ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد 18 جنون کو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تھی۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدملاقاتوزیر اعظم عمران خان
Comments (0)
Add Comment