وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

و زیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز(ملٹری)نے وزیراعظم ہائوس میں ملاقات کی ہے ،آرمی چیف نے وزیراعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ،

ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ  اور سکیورٹی امور سے متعلق بات چیت ہوئی ۔

آرمی چیف-سید عاصم منیرشہباز شریف
Comments (0)
Add Comment