لاہور قلندرز کا سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے پر شاہین آفریدی پر 10 لاک روپے جرمانہ

لاہور قلندرز کا سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے پر شاہین آفریدی پر 10 لاک روپے جرمانہ

 

لاہور قلندرز نے سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرنے پر شاہین شاہ آفریدی پر 10 لاک روپے جرمانہ کر دیا۔

لاہور قلندرز نے سکیورٹی کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا اور ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔

لاہور قلندرز نے فیصلے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا۔ لاہور قلندرز کے اعلامیے کے مطابق فرنچائز نے معاملے کی اندرونی طور پر مکمل تحقیقات کی، ہوٹل میں واقعہ پیش آیا تھا اسے بڑھا چڑھا کر اور حقائق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔

 لاہور قلندرز کے مطابق معاملہ کسی دانستہ خلاف ورزی کے بجائے ایک غلط فہمی کا نتیجہ تھا،  یہ کارروائی احتساب اور ڈسپلن کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے، لاہور قلندرز سکیورٹی پروٹوکولز کا احترام کرتیہے۔

 واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سکندر رضا کے مہمانوں کو شاہین آفردیدی سیکیورٹی کے منع کرنے کے باوجود پلئیرز روپ میں گئے تھے۔

‏لاہور قلندرز
Comments (0)
Add Comment