فلم پٹھان نے پہلے ہی روز ہندی فلموں کا بزنس ریکارڈ توڑ دیا

فلم پٹھان نے پہلے روز 57 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا

فلم پٹھان نے پہلے ہی روز ہندی فلموں کا بزنس ریکارڈ توڑ دیا

 بالی ووڈ کنگ خان کی فلم پٹھان نے بھارتی تاریخ میں ہندہ فلموں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے فلم نے پہلے روز ہی 57 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس کیا،

ایکشن اور تھرلز سے بھرپور فلم میں شاہ رخ خان کے ساتھ دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔


فلم پٹھان نے نہ صرف بھارت بلکہ عالمی باکس آفس پر بزنس کے ریکارڈ توڑ ڈالے اور دنیا بھر میں اب تک 106 کروڑ روپے کما لئے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان چار سال بعد بڑی اسکعین پر جلوہ گر ہوئے ہیں ۔

پٹھانشاہ رخ خانفلم
Comments (0)
Add Comment