عثمان خان نے پی ایس ایل 8 میں رائیلی روسو کا تیزترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا

عثمان خان نے پی ایس ایل 8 کے 28ویں میچ میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ ڈالا

عثمان خان نے  پی ایس ایل 8 میں رائیلی روسو کا تیزترین سنچری کا ریکارڈ 24 گھنٹے میں توڑ دیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 28 ویں میچ میچ میں ملتان سلطان کے بیٹر عثمان خان نے رائیلی روسو کا 24 گھنٹے میں ریکارڈ توڑتے ہوئے نئی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ بنا ڈالا۔

عثمان خان نے کوئٹہ گلیدی ایٹرز کے بالرز کی ایک نہ چلنے دی 36 گیندوں پر سنچری بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

عثمان خان نے اس اننگز میں 43 گیندوں پر 120 رنز کی اننگز کھیلی جو پی ایس ایل میں کسی بھی پاکستانی کی جانب سے سب سے بڑی اننگز بھی تھی۔

عثمان خان نے اپنی اننگز میں 12 چوکے اور 9 چھکے داغے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8رائیلی روسوعثمان خان
Comments (0)
Add Comment