شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا 2 دن میں 102 کروڑ کا بزنس

شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی کا 2 دن میں 102 کروڑ کا بزنس

بھارت فلم انڈسٹری بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ڈنکی نے صرف 2 دن میں 102 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق21 دسمبر کو ریلیز ہونے والی فلم ڈنکی نے پہلے دن 57 کروڑ 43 لاکھ کا بزنس کیا تھا دوسرے دن اس کی آمدنی 45 کروڑ 10 لاکھ روپے رہی، یوں شاہ رخ خان کی فلم نے دنیا بھر سے صرف 2 دن میں 102 کروڑ 53 لاکھ روپے کا بزنس کیا ۔

 فلم ڈنکی میں شاہ رخ خان کے ساتھ تاپسی پنوں، وکی کوشل، بومن ایرانی اور دیگر نے نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

بالی ووڈڈنکی'شاہ رخ خانفلم
Comments (0)
Add Comment