شاہد آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر بنا دیا گیا

شاہد آفریدی کو عبوری سلیکشن کمیٹی کا چیف سیلکٹر بنا گیا

شاہد آفریدی کو قومی کرکٹ ٹیم کا عبوری چیف سلیکٹر بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کیا ۔

عبوری سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین شاہد آفریدی ہون گے جبکہ عبدالرزاق ،راؤ افتخار رکن جبکہ ہارون رشید کنوینر ہوں گے۔

شاہد آفریدیکرکٹ
Comments (0)
Add Comment