سیف اللہ سہوانی سے اسد نظیر سومرو کی ملاقات

سیہون شریف(نیوزپلس) سی ای ا و مائی سیہون ڈاٹ کام۔( mysehwan.com )سیف اللّلہ سہوانی سے اسد نظیر سومرو(ڈی آئی سی)مارکیٹ ہیڈ کی ملاقات۔ ملاقات میں مائے سیہون ڈاٹ کام کی طرف سے فری نگر چلانے پر خصوصی بات چیت کی۔ سی ای او مائی سیہون ڈاٹ کام سیف اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پوری کوشش ہے مخلوق خدا کے لئے جلد سے جلد فری لنگر کا انتظام کریں اس موقع پر اسد نظیر سومرو نے سیف اللہ سہوانی کو مکمل یقین دہانی کروائی کہ وہ ان کی اس حوالے ہر ممکن تعاون کریں گے۔

Comments (0)
Add Comment