سدھارتھ مہلورترا اور کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بند گئے

سدھارتھ مہلورترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی راجستھان کے سوریا گڑھ محل میں انجام پائی

سدھارتھ مہلورترا اور کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بند گئے

بھارتی شوبز سٹارز سدھارتھ مہلورترا اور کیارا ایڈوانی آخر کار شادی کے بندھن میں بندھ گئے دونوں اسٹارز کی شادی راجستھان کے سوریا گڑھ محل میں انجام پائی،شادی کی پہلی تصاویر کیارا نے سوشل میڈیا انسٹا گرام پر وائرل کر دی اور کیشن میں لکھا ‘ اب ہامری پرمیننٹ بکنگ ہوگئی ہے ‘ ۔

کیا را ایڈوانی نے شادی کے موقع پر گلابی رک کا دیدہ زیب لہنگا اور گلے میں قیمتی زمرد کا ہار بی پہن رکھا تھا ۔

سدھارتھ نے سہنری اور سفید رنگ کی زیروانی پہنی رکھی تھی۔ شادی کی تقریب میں میں قریبی دوستوں ،اہلخانہ اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

سدھارتھ مہلورتراکیارا ایڈوانی
Comments (0)
Add Comment