سابق صدر آصف زرداری کو پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

سابق صدر کو گزشتہ روز پمزاسپتال منتقل کیا گیا تھا

اسلام آباد(نیوز پلس)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کو پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔با خبرذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو پمز اسپتال سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جس کے باعث انکے ٹیسٹ مکمل نہ ہوسکے۔ سابق صدر کو گزشتہ روز پمزاسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پمز کی میڈیکل ٹیم نے سابق صدر کے دل سمیت مختلف ٹیسٹ کرنے تھے۔

پاکستان پیپلز پارٹیسابق صدر آصف زرداری
Comments (0)
Add Comment