جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 2 لبنانی صحافیوں سمیت چار افراد شہید
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں دو لبنانی صحافیوں سمیت چار افراد شہید ہو گئے
عرب اور لبنانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایک لبنانی ٹی وی چینل کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں خاتون صحافی فاطمہ فتونی اور صحافی علی شعیب بھی شامل ہیں۔