تھائی لینڈ میں 26 افراد کو قتل کرنے والا مسلح فوجی سارجنٹ جکراپنتھ تھوما ہلاک

پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آور فوجی کو ہلاک کیا گیا

ناکھون راتچاسیما (مانٹیرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں 26 افراد کو قتل کرنے والا مسلح فوجی پولیس کی 16 گھنٹے کی کوششوں کے فائرنگ سے ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق پولیس نے 16 گھنٹے کی کوشش کے بعد حملہ آور فوجی کو ہلاک کیا گیا۔تھائی پولیس کے مطابق ہلاک کیے جانے والے حملہ آور فوجی کی شناخت سارجنٹ جکراپنتھ تھوما کے نام سے ہوئی۔ تھائی میڈیاکے مطابق موٹر سائیکل سوار فوجی اہلکار نے پہلے سڑک پر چلتی گاڑیوں پر فائرنگ کی اس کے بعد اس نے شاپنگ مال میں گھس کر لوگوں کو یرغمال بھی بنایا اور لوگوں پر فائرنگ کی ویڈیو اور تصاویر انٹرنیٹ پر بھی شیئر کیں۔

تھائی لینڈناکھون راتچاسیما
Comments (0)
Add Comment