بھارتی اداکارہ دیویادتہ فرحان اختر کی محبت میں مبتلا

بھارتی اداکارہ دیویادتہ نے انکشاف کیا کہ وہ اداکار فرحان اختر کی محبت میں مبتلا ہیں

بھارتی اداکارہ دیویادتہ فرحان اختر کی محبت میں مبتلا

بھارتی شوبز انڈستڑی کی اداکارہ دیویادتہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اداکار فرحان اختر کی محبت میں مبتلا ہو چکی ہیں ۔

اپنے ایک دئیے گئے ایک انٹریو میں اداکارہ نے کہا کہ ابتداء میں فلم ‘بھاگ ملکھا بھاگ’ میں کام کرنے سے انکار دیا تھا کیونکہ وہ فلم میں فرحان اختر کی بہن کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھیں ۔

دیویادتہ نے انٹریو میں مزید  کہا کہ فلم ڈائریکٹر راکیش اوم کاش مہرا نے ان کو وضاحت دی کہ فلم کی کہانی بنیادی طور پر بھائی اور بہین کے رشتے کے درمیان گھومتی ہے اسی وجہ سے انہوں نے آفر قبول کی۔

دیویادتہشوبزفرحان اختر
Comments (0)
Add Comment