بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کی ٹرافیاں وصول کر لیں

نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو آئی سی سی ایوارڈز دئیے

بابر اعظم نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر کی ٹرافیاں وصول کر لیں

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ کے کپتان بابر اعظم کو ایوارڈز دے دئیے ہیں ۔

قزافی اسٹیڈیم لاہور میں ایورڈز پیش کرنے کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا پی سی بی کی جانب سے بابر اعظم کی ٹرافیاں وصول کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کی گئیں۔

بابر اعظمپی سی بینجم سیٹھی
Comments (0)
Add Comment