ایران کا 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر

2016ء میں ایران اور سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی کے بعد سردمہری اختیار کر لی تھی

ایران کا 8 سال بعد متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر

ایران نے 8 سال متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اپنا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ یو اے ای میں ایران کے نئے تعینات کردہ سفیر رضا امیری وزارت خارجہ میں ایرانی تارکین وطن کے دفتر میں بطور ڈائریکٹر جنرل خدمات سر ایجام دے چکے ہیں ۔

واضح رہے کہ 2016ء میں ایران اور سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی کے بعد سردمہری اختیار کر لی تھی ۔

تاہم گزشتہ ماہ  ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کر لیا تھا ۔

ایرانرضا امیریسفیرمتحدہ عرب امارات
Comments (0)
Add Comment