ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ کا مہدی ہنر مند دوست کوان کی خدمات پر خراج تحسین

اسلام آ باد (نیوز پلس)سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیرمہدی ہنر مند دوست نے وزیر خارجہ شاہ محمود قرشی سے الوداعی ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ امور پر بھی بات چیت کی گئی اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سبکدوش ہونے والے ایرانی سفیرمہدی ہنر مند دوست کوان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔

الوداعی ملاقاتایرانی سفیرمہدی ہنر مند دوستوزیر خارجہ شاہ محمود قرشی
Comments (0)
Add Comment