اکشے کمار کی فلم نے شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کی فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا

اکشے کمار کی "سوریاونشی" کی نمائش جاری ہے

ممبئی (نیوزپلس) بالی ووڈ کے سپرسٹار اکشے کمار کی فلم ” سوریاونشی” نے باکس آفس پر اداکار شاہ رخ خان اور رنویر سنگھ کے ریکارڈ توڑ دیا،ہدایت کار روہت شیٹھی کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم” سوریاونشی” 21ویں نمبر پر آنے میں کامیاب ہو چکی ہے۔

اور ریلیز چوتھے ہفتے میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل ہو چکی ہے فلم کی نمائش  مختلف سیمناؤں میں جاری ہے فلم نے باکس آفس پر کووڈ لاک ڈاؤن سے پہلے ریلیز ہونے والی کئی فلموں کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں جن ‘چنئی ایکسپریس’ اور ‘سمبا’ شامل ہیں

اکشے کماربالی ووڈسوریاونشیفلمممبئی
Comments (0)
Add Comment