اٹلی کی جیسمین پاؤلینی کی شاندار کارکردگی، ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اٹلی کی جیسمین پاؤلینی کی شاندار کارکردگی، ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

        اٹلی کی جیسمین پاؤلینی نے شاندار کارکردگی کی بدولت دبئی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔پاؤلینی نے فائنل میں اینا کالنسکایا کو شکست دی

، ڈبلیو ٹی اے کے زیر اہتمام دبئی میں کھیلے گئے ویمنز ٹینس چیمپئن کے فائنل میں اٹلی کی جیسمین پاؤلینی نے روس کی اینا کالنسکایا کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 5-7 اور 5-7 سے ہرا کر پہلی بار ڈبلیو ٹی اے 1000 لیول کا ٹائٹل جیت لیا۔

 واضح رہے کہ پاؤلینی کا یہ کیریئر کا دوسرا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل ہے۔

اٹلیٹینس چیمپئن شپجیسمین پاؤلینی
Comments (0)
Add Comment