اداکاری سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

اداکاری سے قبل نرسری اسکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی کا انکشاف

بھارتی شوبز انڈسٹری بالی ووڈ  کی معروف خوبرو اداکارہ کیارا ایڈوانی نے اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکاری سے قبل پری اسکول کام اور ڈائپر تبدیل کیا کرتی تھی۔

اداکارہ کیارا ایڈوانی نے ‘ ریڈیو سٹی’ سے انٹرویو کے دوران اپنے ماضی کے بارے میں انکشاف کیا کہ وہ اداکاری سے قبل اپنی والدہ کے نرسری اسکول میں بطور ملازم کام کرتی تھیں۔

یاد رہے کہ کیارا ایڈوانی جکد ہی تیلگو فلم انڈسٹری میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

کیارا نے رواں سال فروری میں اداکار سدھارتھ ملہوترا سے شادی کی ہے۔

بالی ووڈکیارا ایڈوانی
Comments (0)
Add Comment