آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ دسمبر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن پلیئر آف دی منتھ دسمبر کی کھلاڑیوں کی نامزدگی کا اعلان کردیا اس ایوارڈ کیلئے زمبابوے کی کرکٹر پریشیس مارنگے، بھارتی کرکٹر جمائما روڈریگز اور دیپتی شرما نامزد کی گئی ہیں۔

پریشیس مارنگے نے افریقہ کوالیفائر کے دوران بہترین بولنگ کی جس میں انکی ہیٹ ٹرک بھی شامل ہے۔ بھارتی ویمن کرکٹرز جمائما روڈریگز نے دسمبر میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔دیپتی شرما نے بھی انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف عمدہ پرفارمنس دی تھی۔

آئی سی سیجمائما روڈریگزویمن پلیئر آف دی منتھ
Comments (0)
Add Comment