پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر مایوس ہوا ۔ عدنان صدیقی

عالمی وبا کورونا وائرس کا خوف ابھی ختم نہیں ہوا ہے

کراچی (نیوزپلس) پاکستان شوبز انڈسٹری کےوراسٹائل اداکار عدنان صدیقی کو پی ایس ایل سکس ملتوی ہونے پر دکھ کا اظہار کیا ہے ٹویٹر پر عدنان صدیقی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کرتے ہوئے لکھا کہ اُنہیں پاکستان سُپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن ملتوی ہونے پر شدید مایوسی ہوئی ہے۔

عدنان صدیقی نے کہا کہ ’میں پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے پر مایوس ہوا ہوں لیکن ہمارے لیے سب سے پہلے ہماری حفاظت اور صحت ہے۔‘

عدنان صدیقی نے کہا کہ ’عالمی وبا کورونا وائرس کا خوف ابھی ختم نہیں ہوا ہے لہٰذا احتیاط کیے بغیر خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔‘

عدنان صدیقیکورونا وائرس
Comments (0)
Add Comment