سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سیہون شریف میں پیرا میڈیکس کے طلباء کے پروگرام کا نعقاد

شکیل احمد چنا سے
سیہون شریف (نیوز پلس)سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سیہون میں گزشتہ روز پیرا میڈیکل کے طلبہ کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پیرا میڈیکل کے طلباء میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔پروگرام میں ڈائریکٹر سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر معین الدین صدیقی مہمان خصوصی تھے۔ڈاکٹر معین صدیقی نے پروگرام میں شرکت کرنے والے پیرا میڈیکس کے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لئے ان میں ایکسپیرینس سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے۔

پروگرام میں سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ کے اکاوٗنٹس افسر سید زیشان حیدر شاہ، ایڈمن افسر کرم اللہ بابر علی اور کے علاوہ فوکر پرسن ڈاکٹر صاحب خاصخیلی پیرامیڈیکل سینٹر کی ٹیچرس اور 100 سے زائدہ طلبہ نے شرکت کی۔

سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز سیہون
Comments (0)
Add Comment