سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ پاکستان کے شہری نہیں بلکہ افغانی ہیں۔نادار

جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ ایک سال سے بلاک ہے

اسلام آباد (نیوز پلس) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ کا تعلق افغانستان سے نکلا،تفصیلات کے مطابق نادارکے مطابق حافظ حمد اللہ پاکستان کے شہری نہیں بلکہ افغانی ہیں۔ حافظ حمد اللہ کو نادرا نے غیر ملکی قرار دے دیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ ایک سال سے بلاک ہے، شناختی کارڈ نادرا کی جانب سے بلاک کیا گیا ہے۔

 

نادرا کے مراسلے پر پیمرا نے حافظ حمد اللہ کی ٹی وی کوریج پر پابندی لگا دی۔ پیمرا نے ہدایت کی کہ تمام ٹی وی چینلز اپنے پروگراموں مدعو نہ کریں۔

افغانستانجمعیت علمائے اسلام (ف)سابق سینیٹر حافظ حمد اللہشہری
Comments (0)
Add Comment