زمبابوے کے خلاف ٹیم میں زیادہ تبدلیاں نہیں کی جائیں گی۔ مصباح الحق

زمبابوے کے خلاف سیریز ورلڈکپ کوالیفکیشن کے لیے بہت اہم اس لیے اسے جتینے کی کوشش کریں گے

اسلام آباد (نیوز پلس) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سکیکٹروہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کیخلاف سیریز جیتنے پر نظریں جما لیں ہیں اور ورلڈ کپ کوالیفکیشن کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

مہمان ٹیم زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے حوالے سے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اپنا پلان بتا تے ہوئے کہا کہ کمزور ٹیم کو آسان ہدف نہیں لیں، زمبابوے کے خلاف سیریز ورلڈکپ کوالیفکیشن کے لیے بہت اہم اس لیے اسے جتینے کی کوشش کریں گے، 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی سیریز کے لیے ٹیم میں زیادہ تبدیلیاں نہیں کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیمچیف سکیکٹروہیڈ کوچکوچ مصباح الحق
Comments (0)
Add Comment