روز ویلٹ ہوٹل مستقل بند کرنے کا اعلان

ہوٹل 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا

اسلام آباد (نیوز پلس) نیو یارک کے معروف ہوٹل روز ویلٹ کو مستقل طور پر بند کئے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ روز ویلٹ ہوٹل نیویارک کے اہم ترین اقتصادی مرکز میں ہے۔

اس حوالے سے روز ویلٹ ہوٹل کی ویب سائٹ پر یہ پیغام دیا گیا کہ31 اکتوبر کو ہوٹل مستقل طور پر بند کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ روز ویلٹ ہوٹل قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی ملکیت ہے، جسے 70 کی دہائی میں خریدا گیا تھا۔

نیو یارکہوٹل روز ویلٹ
Comments (0)
Add Comment