امریکی پاپ سنگر ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں چل بسے

ایرن کارٹر اپنی رہائش گاہ میں ٹپ میں مردہ پائے گئے

 

امریکی پاپ سنگر ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں چل بسے

کیلی فورنیا (نیوزپلس) معروف پاپ اسٹار ایرن کارٹر 34 سال کی عمر میں چل بسے ،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرن کارٹر کیلیفورنیا کے علاقے لنکاسٹر میں اپنی رہائش گاہ میں ٹب میں مردہ پائے گئے۔

پولیس کے ترجمان کے مطابق پولیس اہلکار صبح 10 بج کر 58 منٹ پر کارٹر کے گھر گئے تو انہیں ایک لاش ملی۔

یاد رہے کہ ایرن کارٹر نے ایک چائلڈ پاپ اسٹار کے طور پر آئی وانٹ کینڈی جیسے گانوں سے شہرت کی بلندیوں کو چھوا

امریکہایرن کارٹرپاپ سنگر
Comments (0)
Add Comment