Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

یونان کشتی حادثہ: گوجرانولہ کے لاپتہ افراد کی تعداد 111 ہو گئی

متاثرہ خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز لئے جانے کا کام جاری ہے ۔

یونان کشتی حادثہ: گوجرانولہ کے لاپتہ افراد کی تعداد 111 ہو گئی

یونان کشتی ڈوبنے کے سانحہ میں گوجرانوالہ ریجن کے لاپتہ افراد کی تعداد 111 ہو گئی ہے۔

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ ریجن کے لاپتہ افراد زیادہ تعاد گجرات اور گوجرانوالہ کے رہاشئیوں کی ہے۔

متاثرہ خاندانوں کے ڈی این اے سیمپلز لئے جانے کا کام جاری ہے ۔

انسانی سمگلروں کے خؒاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے یونان کشتی حادثے کے درج مقدامات کی تعداد 31 ہو گئی ہے جس میں سے 23 مقدمات ایف آئی اے تھانہ گوجرانوالہ جبکہ 8 گجرات میں درج کئے گئے ہیں۔

اب تک 13 انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More