Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

رونالڈو کا نام گینیزبک ورلڈ ریکارڈ میں درج

اسٹار فٹبالر رونالڈو کا ملک کی طرف ےس یہ کارنامہ سر انجام دینے پر گینز بک آف ریکارڈ میں نام درج کیا ارو ساتھ ہی آئس لینڈ کے خؒاف میچ سے قبل سرٹیفیکیٹ بھی پیش کیا گیا۔

 رونالڈو کا نام گینیزبک ورلڈ ریکارڈ میں درج

پرتگال کے سٹار فٹ بالر کرسیٹانو رونالڈو نے 200 واں عالمی میچ کھیلنے کے ساتھ ہی گینیزبک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں اس وقت تک رہوں گا جب تک فٹبال فیڈریشن کے صدر اور کوچ کو یقین نہیں آتا کہ میں ٹیم کو فتح یاب کر سکتا ہوں میں یہاں آنا کبھی نہیں چھوڑوں گا کیونکہ یہ خواب ہوتا ہے میں اپنے خاندان، دوستوں اور پرتگالیوں کو خوش رکھنا چاہتا ہوں ۔

واضح رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو نے یورو2024 کے کوالیفائی میچ میں پرتگال کی نمائندگی کی اور سب سے زیادہ بین الااوقوامی میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔

اسٹار فٹبالر رونالڈو کا ملک کی طرف ےس یہ کارنامہ سر انجام دینے پر گینز بک آف ریکارڈ میں نام درج کیا ارو ساتھ ہی آئس لینڈ کے خؒاف میچ سے قبل سرٹیفیکیٹ بھی پیش کیا گیا۔

یاد رہے کہ رونالڈو سعودی کلب النصر کے فٹبالر آج ےک 200 کھیلوں میں پرتگال کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں جس میں انہوں 122 گولز کر رکھیں ہیں جو ایک عالمی ریکارڈ ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More