Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

کھلنڈروں کے ٹولے کو پاکستان پر مسلط کیا گیا: نواز شریف

کھلنڈروں کے ٹولے کو پاکستان پر مسلط کیا گیا: نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کھلنڈروں کے ٹولے کو پاکستان پر مسلط کیا گیا جب تک سازش میں شامل تمام کرداروں کو کیفر کردار تک نہیں پہنچیایا جائے گا پاکستان آگے نہیں بڑھ سکے گا۔

 میاں نواز شریف نے قمر جاوید باجوہ ، جنرل فیض حمید ، آصف سعید کھوسہ اور عظمت سعید کو پاکستان اور 22 کروڑ عوام کے مجرم قرار دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More