Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

پاکستان قطر نیول مشق "محارب البحر-6” اختتام پذیر

پاکستان قطر نیول مشق "محارب البحر-6” اختتام پذیر

پاک بحریہ اور قطری اسپیشل نیول فورسسز کے مابین دو طرفہ بحری جنگی مشق "محارب البحر-6”  کراچی میں اختتام پذیر ہو گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق محارب البحر 6 مشق میں دونوں ممالک کی یرنیز اور اسپیشل فورسز نے حصہ لیا، مشق میں روایتی اور غیر رواتی خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ ٹایم آپریشنز کی مشقیں کی گئیں۔

دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز فورسز نے خشکی اور سمندر میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا مظاہرہ کیا۔

’محارب البحر‘مشق پاکستانی اور قطری بحری افواج کے مابین باقاعدگی سے منعقد ہوتی ہے۔

مشق ” محارب البحر-6″ سے دونوں ممالک کے مابین مشرکہ نیول آپریشنز کو فروغ حاصل ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More