Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کو مستحکم کردیا۔علی امین گنڈا پور

قرضوں کو فضول کام پر نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور معیشت پر لگائیں گے

اسلام آ باد (نیوز پلس)امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کو مستحکم کردیا ہے۔اپنے جاری کردہ ایک بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاقی حکومت آئندہ جون تک مہنگائی پر بھی قابو پالے گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ قرضوں کو فضول کام پر نہیں بلکہ ٹیکنالوجی اور معیشت پر لگائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More