Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

لیلیٰ شادی کے لئے تیار، خوبصورت اور لمبے قد کے شریک حیات کی تلاش

لیلیٰ شادی کے لئے تیار، خوبصورت اور لمبے قد کے شریک حیات کی تلاش

اداکارہ کو ایک لمبا، خوبصورت اور اچھے اخلاق کا حامل مرد مل جائے جو انہیں عزت دے

معروف فلم اسٹار لیلیٰ نے کہا ہے کہ وہ آج بھی شادی کے لیے تیار ہیں بس انہیں ایک لمبا، خوبصورت اور اچھے اخلاق کا حامل مرد مل جائے جو انہیں عزت دے۔

 اداکارہ نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہن گفتگو کی ہے۔

 لیلیٰ نے کہا کہ وہ آج بھی شادی کے لیے تیار ہیں، بس انہیں ایک لمبا، خوبصورت اور اچھے اخلاق کا حامل مرد مل جائے جو انہیں عزت دے۔

اداکارہ  کا کہنا تھا کہ ان کے والدین بہت جلد اس دنیا سے رخصت ہوگئے تھے، جس کے بعد زندگی کی مصروفیات اور حالات نے انہیں کبھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے سوچنے کا موقع ہی نہیں دیا۔ تاہم اب وہ اس فیصلے کے لیے تیار ہیں اور ایک مناسب شریکِ حیات کی تلاش میں ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ وہ شادی صرف ایسے مرد سے کریں گی جو ان کی طرح خوبصورت اور باوقار شخصیت کا حامل ہو۔

اداکارہ لیلیٰ کے مطابق ان کی والدہ بھی ان کے لیے امریکہ میں رشتہ تلاش کر رہی ہیں، اور وہ امید رکھتی ہیں کہ جلد انہیں ایک اچھا جیون ساتھی مل جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More