Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

فیروز خان نے اپنا نام انسٹا گرام پر تبدیل کیوں کیا

فیروز خان نے اپنا نام سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر تبدیل کیا

فیروز خان نے اپنا نام انسٹا گرام پر تبدیل کیوں کیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر اچانک اپنا نام تبدیل کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔

اداکار فیروز خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنا نام "فیروز خان” سے تبدیل کر کے "فیروز خان ابو سلطان” کر لیا ۔

فیروز خان اپنے بیٹے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے انسٹا گرام پر اچانک نام تبدیل کر کے اپنے 7۔6 ملین مداحوں کو حیران کر دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More