Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

عالمی برادری کے ساتھ مذاکرات مشکل ہونے کے باوجود اب بھی ممکن ہیں۔ایرانی صدرحسن روحانی

حکومت جنگ یا محاذآرائی سے بچنے کیلئے روزانہ کی بنیا دپرکام کررہی ہے

تہران (نیوز پلس)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ حکومت جنگ یا محاذآرائی سے بچنے کیلئے روزانہ کی بنیا دپرکام کررہی ہے ۔سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں ایرانی صدر حسن رو حانی کا کہنا تھا کہ کا مزید کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کونشانہ بنائے جانے اور بدلے میں ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنا ئے جانے کے بعد سے دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ ہواہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More