Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

ضلع مہمند:پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکہ۔ میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین شہید

بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے لگائی۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز پلس) ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین جام شہادت نوش کیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ دھماکے کے نتیجے میں میجر عدیل اور سپاہی فراز حسین ہوئے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مہمند میں پاک افغان سرحد کا یہ علاقہ دہشتگردوں کی آمد و رفت کا اہم روٹ تھا، بارودی سرنگ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے لگائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More