Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں شامل ہو گئے،

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہ رخ خان بھارت کے 100 طاقتور ترین افراد کی فہرست میں 27 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے 2023ء میں بھارتی فلم انڈسٹری کو 3 بلاک بسٹر فلمیں ‘پٹھان’،  ‘جوان’،  اور ‘ڈنکی’ دیں اور مجموعی طور پر 2500 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More