Newspulse - نیوز پلس
پاکستان، سیاست، کھیل، بزنس، تفریح، تعلیم، صحت، طرز زندگی ... کے بارے میں تازہ ترین خبریں

شاہ رخ خان اور سلمان خان "ٹائیگر ورسز پٹھان” میں ایک ساتھ جلوہ گر

شاہ رخ خان اور سلمان خان "ٹائیگر ورسز پٹھان” میں ایک ساتھ جلوہ گر

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلمان خان نئی آنے والی فلم  ” ٹئیگر ورسز پٹھان” میں ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لئے تیار ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں سپر اسٹارز کو نئی فلم کا اسکرپٹ پچھلے ماہ میں سنایا جا چکا ہے جبکہ فلم کے اسکرپٹ کو دونوں اداکاروں کی رضا مندی سے منظور کیا گیا ہے

فلم "ٹائیگر ورسز پٹھان” رواں برس نومبر سے تیاری شروع ہو جائے گی جبکہ 2024 کے مارچ سے شوٹنگ کا آغاز ہو گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More